Find the Best چاہت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about چاÛت meaning in english, چاÛت میں کیا دنیاداری, چاÛت پر شاعری, چاÛت بلوچ, چاÛت پر اشعار,
ARI NAAT
💞🌹تیرے #بغیر اس زندگی کی ہمیں #ضرورت نہیں🌹💞 ❣💞تیرے #سوا کسی اور کی ہمیں #چاہت نہیں💞❣ ♥️تم ہی #رہو گے_________ ہمیشہ #میرے دل میں♥️ 💞کسی اور کو اس #دل میں آنے کی #اجازت نہیں۔ 🌹 ©shayer e islam kya pata kab kya ho #Razvi
Shahzada Khurram
سب کی قسمت میں ہم کہاں ممکن چاہنے والوں کو مل ہی جائیں گے Sab ki qismat men hum kahan mumkin ۔ Chahne walon ko mil hi jaynege ©Shahzada Khurram #چاہت #قسمت #جستجو #محبت #shayari #lovetaj
Saba Tajir
वो तुम्हारा क्रिसमस पर मिलना سہہ نہ سکوں یوں نظر انداز کرنا تیرا ڈال دے ہم پہ اک نظرِ عنایت نظر بوسی کروں کرکے نظر بند تجھے بس اتنی سی ہے چاہت صبا تاجر #اردوشاعری #نظرانداز #نظرعنایت #نظربوسی #چاہت #نظربند #نظر #صباتاجر #nazar #Love
انمول
اسے دیکھنا، اسے چھونا، اسے پا لینا نہیں ہے قسمت میں اسے سوچنا، اسے چاھنا، اس سے عشق ،سمو دیا ہے زندگی میں #عشق #قسمت #زندگی #چاہت #دل
#عشق #قسمت #زندگی #چاہت #دل
read moreVamik shamsi
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاہت کو دریا گر سوکھ بھی جائے تو ریت سے نمی نہیں جاتی Kese bhoole ga woh meri barson ki chahat ko Ki Darya agar sookh bhi jaye to ret se nami nhi jati #nojot #چاہت
#nojot #چاہت
read moresuhaib jamil
آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے
آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے
read moreAbbaS Ash
میں چاہتا ھوں تجھے عمر بھر دیکھوں کوئ چاہت نہ ھو دل میں تیری چاہت کے سوا عباس عیش #AbbasAsh Saim Waqas
#AbbasAsh Saim Waqas
read moreFaizZii Writes✍️
تیری چاہت میں بھٹکنے کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ کبھی منزل ملے تو شاید رُخ ہی موڑ لیں FaizZii✍️ #چاہت
#چاہت
read more