Find the Best ملنے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ملنے کا بÛانÛ, ملنے پر شاعری, ملنے پر شعر, ملنے والی, Ù†Û Ù…Ù„Ù†Û’,
Zeeshan Ali
ოᕱภภᕱϮ بᕱլتᎥ
بڑی بے چین بستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ، یہ دنیا مجھ پہ ہنستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ، کوئی بھی پل نہیں گزرا جو ہو تیری یاد سے غافل، تنہائی مجھ کو ڈستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ، بڑی مدت گزر گئ تیرا دیدار نہ ہوا، میری آنکھیں ترستی ہیں کبھی ملنے چلے آؤ... #maNNat
Aftab Iftikhar
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں #nojotophoto
read moreSHAFEEQ BALOCH
مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔ ملنے کا ہم سے وعدہ کرکے ملنے کبھی نہ آٶگٸ۔ دل کو میرے تڑپا کے ،مجھے اتنا تُو رلاٶ گٸ۔ مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔ شان سے چلتی ہے تُو میرے گاٶں کی گلیوں میں۔ میرے دل کی کھلیاروں کو کچھ ایسے چھوڑ جاٶگٸ۔ مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔ بلبل جیسی بولی ہے، تیری کوٸل سی آواز۔۔۔ اجنبی کے کچھ کہنے پر تم یوں ہی بس شرماٶگٸ۔ مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔ اوس بودین برستی ہیں، تیری چاہت کی گلستانوں میں۔ دیکھ کے ان گلزاروں کو کچھ یوں تم مسکرٶگی۔ مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔ میں شاھی سے فرھاد بن کے پہاڑ چیر دکھاٶ گا۔۔ بتا میرے محبوب مجھے کب شرین تم بن جاٶگٸ ۔ مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔ شفیق شاھی۔ مجھے بے حد یادآٶ گٸ
مجھے بے حد یادآٶ گٸ #Shayari
read moreQadeer Ahmed
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے ساحل!!!!! اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں
Ahsan
دشت و ویراں میں کہیں کٹیا بسائے ہوئے لوگ دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ بارشیں یوں بھی سبھی زخم ہرے کرنے لگیں یاد آنے لگے آنکھوں سے بہائے ہوئے لوگ منتظر اب یہاں خواہش ہے نہ میّت ہے کوئی اس قدر دیر سے لوٹے ہیں بلائے ہوئے لوگ
دشت و ویراں میں کہیں کٹیا بسائے ہوئے لوگ دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ بارشیں یوں بھی سبھی زخم ہرے کرنے لگیں یاد آنے لگے آنکھوں سے بہائے ہوئے لوگ منتظر اب یہاں خواہش ہے نہ میّت ہے کوئی اس قدر دیر سے لوٹے ہیں بلائے ہوئے لوگ #nojotophoto
read moreWaQaS
آج کل بہت اونچا اُڑ رہی ہو کیا رب سے ملنے جا رہی ہیں آپ یہ جو دُور جا رہی ہیں آپ اپنی عزت گھٹا رہی ہیں آپ اِتنا بن سنور کے نکل پڑی ہو کِس سے ملنے جا رہی ہیں آپ تم زیادہ پیار کرتی ہو, جانتا ہوں اِتنا کیوں , جتا رہی ہیں آپ
یہ جو دُور جا رہی ہیں آپ اپنی عزت گھٹا رہی ہیں آپ اِتنا بن سنور کے نکل پڑی ہو کِس سے ملنے جا رہی ہیں آپ تم زیادہ پیار کرتی ہو, جانتا ہوں اِتنا کیوں , جتا رہی ہیں آپ
read moreAyesha khan
جان تو جاۓ گی یہ حقیقت ھے میری جان یہ نہیں پتہ تجھ سے ملنے پہلے یا تجھ سے ملنے کے بعد Umair Khan
Umair Khan #شاعری
read moreچوہدری ثاقب گجر
خود سے ملنے کی فرصت نہیں ہمیں وہ الزام لگا رہے ہیں کسی اور سے ملنے کا خود سے ملنے کی فرصت نہیں ہمیں وہ الزام لگا رہے ہیں کسی اور سے ملنے کا🙄
خود سے ملنے کی فرصت نہیں ہمیں وہ الزام لگا رہے ہیں کسی اور سے ملنے کا🙄 #Shayari
read moreWajahat nawaz
پھول کھلتا ہے کلی کھلنے نہیں دیتی میں تو اسے روز ملنے کو ترستا ہو کیا کرو صاحب ۔ ساس ملنے ہی نہیں دیتی وجاہت نواز so funy
so funy
read more