Find the Best شکایت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutشکایت meaning in english, شکایت به پلیس Ùتا, شکایت به انگلیسی, شکایت سوگند, شکایت هجران Ù…Øمد اصÙهانی,
ماجد بشیر
درد ہی درد دیا کہ ہر درد مر گیا تیر اُسکی آنکھوں کا پار جگر کر گیا رکھتا ہوں مزاج میں بھی عشقیہ بہت بس زخمِ دل دیکھ کر وجود میرا ڈر گیا دل نے کہا اعتبار کرلو محبّت کا پھر ایک بار پھر عادتً محبّت سے دل میرا مکر گیا اے ناداں دل آخر کیوں بعض نہیں آتا ہے تو آکر محبت کے جال میں پھر غضب کر گیا کیا ہوا فقط وہی تو اک شخص نہیں دنیا میں نا جانے پھر کیوں آخر دل میرا بھر گیا اتنی بےرُخی کیوں رکھی تھی مجھ سے جانا جس حادثے کا ڈر تھا وہی آخر شخر گیا اک وہم جو ہم نے پال رکھا تھا پلکوں تلے پھر سے آج میرا ہر سپنا ٹوٹ کر بکھر گیا کیا رنج وملال تھا آخر تمہارے قلبِ ساف میں اک بار بھی نہ پوچھا جی رہا ہے یا مر گیا ہواؤں نے خبر دی مجھکو ہاتھ پیلے ہوئے اُسکے اگلی سحر بے وجہ وہ اشک میں گھر کر گیا چوٹیں بھی بہت کھائیں ستم بھی بہت سہے مگر اس زخم تلے دب کر زندگی کو ودا کر گیا اب تو منتظر ہوں بس اُسکی دید کا تنہا گر ہو جاۓ وہ نصیب سمجھو ہر زخم بھر گیا #شکایت و التجا
#شکایت و التجا
read moreمحمد اسامہ
सारी शिकायतें तिरे लहजे से हैं मुझे लफ़्ज़ों पे एतराज़ तो कर ही नहीं रहा ©محمد اسامہ #شکایت #محبت #jail
#شکایت #محبت #jail
read moreOne Tap Story
شکایتوں کا جو بازار کھولوں زندگی تجھے تو پھانسی پکی ہے طاہر یوسفزئی ©One Tap Story پھانسی پکی #پھانسی #شکایت
پھانسی پکی #پھانسی #شکایت
read moreعین سائیں
(شکایت) بے اثر میری ہر شکایت ہے تجھ سے یہی مختصر شکایت ہے (عثمان رزاق) اپریل 20, 2020 #My_Poetry_Series #شکایت
#شکایت
read moreRashid Tanveer
کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا...😒 شکایت
شکایت
read moreHaji Zafar Iqbal Bhatti
شکایت کرنے سے خاموش رہنا بہتر ہے جب کسی کو فرق نہیں پڑتا تو شکایت کیسی؟
Meraj Warsi
اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی میں نے ہر دور میں اس سے محبت کی ہے جرم سنگین ہے اس میں رعایت کیسی اک پتہ بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہے کیا کہوں دل پہ گزری ہے قیامت کیسی زندگی تجھ کو لمحوں کا سفر کہتے ہیں راہ میں آگئی صدیوں کی مسافت کیسی ہوا کہ دوش پہ رکھے ہوئے چراغ تھے ہم جب بجھ گئے تو ہواؤں سے شکایت کیسی
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ہم سے #شکایت خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ہم سے
#شکایت خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ہم سے
read moreSaba Tajir
لاحاصل ہوں جن سے کوئی گفتگو پھر ہم ان سے شکایت نہیں کرتے دیا تھا فقط تمھیں ہی خاص مقام ہر کسی پر ہم یہ عنایت نہیں کرتے صبا تاجر #اردوشاعری #گفتگو #لاحاصل #شکایت #مقام #عنایت #پراعتمادی
#اردوشاعری #گفتگو #لاحاصل #شکایت #مقام #عنایت #پراعتمادی
read more