Find the Best امان Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutامانت meaning in english, امان کا معنی, امانت Ú©ÛŒ تعریÙ, امانت Ú©ÛŒ Ùضیلت, امانت Ú©ÛŒ اØادیث,
A.k Writes
»»»»بے چین دل»»»» بہت تنہا ہوں میں آج کاش تم آ جاتے آج کُچھ وقت کے لئے پاس میرے کاش تم آ جاتے کبھی خود کو اتنا کمزور نہ ہونے دیا میں نے پر آج بکھر گیا ہوں میں کاش تم آ جاتے برسوں سے جی رہا ہوں بن تیرے آج نہیں گزر رہا ایک پل کاش تم آ جاتے وقت کی رفتار بھی جیسے تھم سی گئی ہے تھم نہ جائیں میری سانسیں کہہ کاش تم اب آ بھی جاتے »»»» #امان اللہ»»»»
Amaan Ahmad Ansari
#amaanahmadansari #Amaan #امان #TripleA #TripleA #aaa #अमान #lonely #Shayari #hindi_shayari
read moreملک حسن علوی اعوان
_*امام باقرعلیہ السلام فرماتے ہیں..!*_ _*اے جابر..!*_ _ضرورت کے وقت ھمارے دشمن سے مدد نہ لینا ، نہ ہی اس سے کھانا مانگنا، اور اس سے کوئی سوال بھی نہ کرنا۔_ اللہ آمان _حتیٰ کہ ایک گھونٹ پانی کا بھی،۔_ _کیونکہ جب وہ جھنم میں ہو گا تو مومن اس کے پاس سے گذرے گا تو وہ کہے گا،_ _اے مومن میں نے تمھارا فلاں فلاں کام کیا تھا، تو مومن اس کی بات سن کر شر مسار ہو گا اور اسے جھنم سے نجات دلوائے گا، اور مومن کو مومن اسی وجہ سے کہا گیا ہے،_ _کیونکہ وہ اللّٰہ ﷻ سے کسی کے لیے امان (شفاعت) طلب کرے گا تو اللّٰہ ﷻ اس کی امان کو قبول کرے گا۔_ _ المحاسن ج1، ص185_ التماس دعا ملک حسن
Ehsin Rasheed
نہ کہیں جہاں میں امان ملی جو امان ملی وہ کہاں ملی مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں احسن خان Khan
Khan
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited