Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best انشاءاللہ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best انشاءاللہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about انشاءاللہ meaning in urdu, انشاءاللہ means in urdu, انشاءاللہ meaning in english, انشاءاللہ Ú©Û’ معنی, انشاءاللہ کا مطلب,

  • 4 Followers
  • 4 Stories

PK

میں ظُلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو شررفشاں ہوگی آہ میری، نفَس مرا شعلہ بار ہو گا #انشاءاللہ #حوصلہافزائ

read more
میں ظُلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
شررفشاں ہوگی آہ میری، نفَس مرا شعلہ بار ہو گا

©PK میں ظُلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
شررفشاں ہوگی آہ میری، نفَس مرا شعلہ بار ہو گا
#انشاءاللہ

muhammad ibrahem

#انشاءاللہ

read more
زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے بس اگر کوئی ایسا ورق آ جائےسامنے جس میں راحتیں نہ ہو تو صبر کیجئے اور اچھے وقت کا انتظار کریں کیونکہ وقت ایک جیسا نہیں رہتا یہ بدلتا رہتا ہے ایک دن تمہارے حق میں تو ایک دن کسی اور کے......!! #انشاءاللہ

muhammad ibrahem

#انشاءاللہ

read more
ترک صدر رجب طیب اردوان 23 اکتوبر
 کو پاکستان آئیں گے بڑے پیمانے پر دنیا
 میں ہلچل ہونے جارہی مشرق وسطی کی صورت حال اور ہندوستان سے نمٹنے کے لئے دونوں شیر مل بیٹھیں گے۔
اب پوری مسلم امہ ایک اسلام کے جھنڈے تلے اکٹھی ہو گی۔ انشاءاللہ #انشاءاللہ

Bilal Joyia

پرواہ نہیں چاہے دنیا کتنی خلاف ہو.. 
چلوں گااُسی راہ جوسیدھی اور صاف ہو۔۔(#انشاءاللہ) #Walkingaway


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile