Find the Best Arkan Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about raiders of the lost ark, raiders of the lost ark cast, meaning of ark in hindi, how to take gomutra ark, divya godhan ark benefits in hindi,
ارکان احمد صادق
Hello Everyone This is #Arkan Ahmad Sadique A urdu poet from #Bihar ©ارکان احمد صادق #Arkan Ahmad Sadique #ValentineDay
#Arkan Ahmad Sadique #ValentineDay #bihar #علم
read moreارکان احمد صادق
ہائے جاتے ہوئے مڑ کر نہیں دیکھا اس نے اور پھر مجھ سے اداسی کا سبب پوچھتا ہے ارکان احمد صادق ©Arkan ahmad Sadique #Arkan Ahmad Sadique #urdupoetry
#Arkan Ahmad Sadique #urdupoetry
read moreارکان احمد صادق
بہت سے لوگ مری زندگی میں آئے گئے ملال بس مجھے اس نامراد شخص کا ہے ارکان احمد صادق ©Arkan ahmad Sadique #Urdupoetry#Arkan Ahmad sadique #JusticeForNikitaTomar
#urdupoetry#Arkan Ahmad sadique #JusticeForNikitaTomar #شاعری
read moreارکان احمد صادق
جناب آپ نے لڑوا دیا محبت کو جناب آپ تو اچھے بھلے حرامی ہیں ارکان احمد صادق ©Arkan ahmad Sadique #Arkan Ahmad sadique #Urdughazal #urdu poetry #worldpostday
#Arkan Ahmad sadique #Urdughazal #urdu poetry #worldpostday
read moreارکان احمد صادق
Mai jaan bujh kar Darne ki acting karta Thapak bol kar jab wo mujhe Darati thi Arkan Ahmad Sadique ©Arkan ahmad Sadique #Arkan Ahmad sadique #poetry #urduadab
ارکان احمد صادق
میں جان بوجھ کر ڈرنے کی ایکٹنگ کرتا تھپاک بول کر جب وہ مجهے ڈراتی تھی ارکان احمد صادق ©Arkan ahmad Sadique میں جان بوجھ کر ڈرنے کی ایکٹنگ کرتا تهپاک بول کر جب وہ مجهے ڈراتی تهی #Arkan Ahmad sadique #BlackSmo
Absar Ahmad Sadique
بوسہ دیتے ہوئے سینے سے لگا لیتی تھی جب میں مایوس وپریشان ہوا کرتا تھا . . . ارکان احمدصادق #Arkan ahmad sadique #Dreams
ارکان احمد صادق
خوشی یا غم کے موقعے پے لوگ ملتے ہیں خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں تو کیسا یار ہے ہنس بھی نہیں رہا مل کے ہمارے گاؤں میں رو، ر و کے لوگ ملتے ہیں ارکان احمدصادق #urdu shayri Urdu / हिंदी خوشی یا غم کے موقعے پے لوگ ملتے ہیں خلاصہ یہ ہے کہ دھوکے سے لوگ ملتے ہیں تو کیسا یار ہے ہنس بھی نہیں رہا مل کے ہمارے گاؤں میں رو، رو کے لوگ ملتے ہیں
ارکان احمد صادق
آج بازار میں دیکھا تو لگا دیکھا ہوا یار وہ شخص مری جان ہوا کرتا تھا ارکان احمدصادق #arkan ahmad saduque #urdu poetry