Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best سڈ_دیوانی_جانِ_سڈ_دی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best سڈ_دیوانی_جانِ_سڈ_دی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1 Followers
  • 3 Stories

Sid Saeed

ﮨﻮﺍ ﺗﮭﻤﯽ ﺗﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﺴﮏ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺯﺭﺩ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﻧﺪﮬﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﻗﺼﮧ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺘﮯ ﺳﺴﮏ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ، ﺑﻠﮏ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﺳﺎﻧﺤﮯ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﺠﺮ ﺟﮍﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﺟﮍ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ #Shayari #سڈ_دیوانی_جانِ_سڈ_دی #Rewind2021

read more

Sid Saeed

سنئیے جاناں۔۔۔۔۔
آپکو اس روئے زمین پر دنیا کی ہر چیز مل جائے گی اور اگر کچھ نہیں ملے گا تو صرف ہم ۔
آپکو پتا ہے ہم میں کچھ بھی خاص نہیں ، نہ ہم امیر زادی ہے نہ ہی ھم میں کوئی اہم بات ہے نہ ہی ہم بہت حسیں ہے، 
مگر ھم میں جو خاصیت ہے وہ ہے ہمارا اندازِ محبّت ، اور جس شدت سے ہم آپ کو چاہتی ہے ویسی محبت اور شدت کے لیے آپ زندگی بھر ترسو گے،😕
 ہم وہ ہے جس نے آپ پر اپنی زندگی، اپنا وجود، اپنی دھڑکنیں، اپنا نام، اپنی دعائیں، اپنی سوچیں ،اپنی انا، اپنی ضد، اپنا غرور ، اپنی خوشی ، اپنی مسکراہٹ اور اپنی ہر ایک سانس  وار دی تھی ۔😞
پتا ہے دنیا میں پیسوں سے سب کچھ مل سکتا ہے اگر نہیں ملتا تو آپکو اپنا پسندیدہ شخص،۔۔۔۔  نہیں ملتی تو آپکو اپنی محبت۔۔  نہیں ملتا تو اپنا من چاہا جیون ساتھی ۔۔ ہم جانتی ہے آپ ہمارے بغیر بہت خوش ہے، 😞
مانا کہ ہم آپکی زندگی کا مختصر حصہ رہ چکی ہے مگر جب بھی آپ کو ہماری یاد آئے گی تو آپ گھنٹوں ہمیں سوچا کرے گے کہ۔۔۔۔ تھی کوئی دیوانی۔۔۔۔کوئی پاگل۔۔کوئی عشق زادی۔۔۔ جو مجھے، مجھ سے زیادہ چاہتی تھی جس کی صبح کی شروعات میری محبّت سے ہوتی تھی ۔ 
آپ کہیں یا نہیں مگر کبھی کہیں راہ چلتے ، ۔۔۔ لوگوں کے درمیان ،۔۔۔ تنہائی میں۔۔ ، یا کوٸی ضروری کام کرتے ہوئے بھی ہم ایک لمحہ بن کر آپکے دماغ پہ چھا جائیں گی ۔۔اور شاید یہی ہماری بے پناہ چاہت اور ہماری محبت کا حاصل ہے ۔
اور ہم اچھے سے جانتی ہے اپنی محبت کے قرب کو جو ہم نے آپ پر نچھاور کیا ہے اگر ویسی محٌبت جب بھی آپکو میسر ہو، تو
 ہماری اجازت ہے ۔۔
آپ ہمیں بھول جائیگا...😥😥
#سڈ_دیوانی_جانِ_سڈ_دی
#•••

Sid Saeed

سنئیے جاناں۔۔۔۔۔ آپکو اس روئے زمین پر دنیا کی ہر چیز مل جائے گی اور اگر کچھ نہیں ملے گا تو صرف ہم ۔ آپکو پتا ہے ہم میں کچھ بھی خاص نہیں ، نہ ہم امیر زادی ہے نہ ہی ھم میں کوئی اہم بات ہے نہ ہی ہم بہت حسیں ہے، مگر ھم میں جو خاصیت ہے وہ ہے ہمارا اندازِ محبّت ، اور جس شدت سے ہم آپ کو چاہتی ہے ویسی محبت اور شدت کے لیے آپ زندگی بھر ترسو گے،😕 ہم وہ ہے جس نے آپ پر اپنی زندگی، اپنا وجود، اپنی دھڑکنیں، اپنا نام، اپنی دعائیں، اپنی سوچیں ،اپنی انا، اپنی ضد، اپنا غرور ، اپنی خوشی ، اپنی مسکراہٹ اور اپنی ہ #Talk #Sid #••• #سڈ_دیوانی_جانِ_سڈ_دی

read more
#SID......
#••• سنئیے جاناں۔۔۔۔۔

آپکو اس روئے زمین پر دنیا کی ہر چیز مل جائے گی اور اگر کچھ نہیں ملے گا تو صرف ہم ۔
آپکو پتا ہے ہم میں کچھ بھی خاص نہیں ، نہ ہم امیر زادی ہے نہ ہی ھم میں کوئی اہم بات ہے نہ ہی ہم بہت حسیں ہے، 
مگر ھم میں جو خاصیت ہے وہ ہے ہمارا اندازِ محبّت ، اور جس شدت سے ہم آپ کو چاہتی ہے ویسی محبت اور شدت کے لیے آپ زندگی بھر ترسو گے،😕
 ہم وہ ہے جس نے آپ پر اپنی زندگی، اپنا وجود، اپنی دھڑکنیں، اپنا نام، اپنی دعائیں، اپنی سوچیں ،اپنی انا، اپنی ضد، اپنا غرور ، اپنی خوشی ، اپنی مسکراہٹ اور اپنی ہ


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile