Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4744312343
  • 233Stories
  • 214Followers
  • 2.1KLove
    6.3KViews

فیضی خان

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

اہل علاقے کے لیے خوشخبری

دارالاحسان

تعلیم و تربیت کی بہترین اور مثالی درسگاہ

( شعبہ حفظ و ناظرہ قرآن )

الحمدللہ  باقاعدہ طور پہ
 حفظ و ناظرہ قرآن 
کلاس کا آغاز ہو گیا ہے 

ٹائمنگ 
 صبح 9 بجے سے : دوپہر 2 بجے تک

 جمعۃ المبارک کے دن

صبح 9 بجے سے : دوپہر 12 بجے تک

ایڈریس:

 146 اے  سیکٹر سی تھرڈ فلور 
کمرشل ایریا  نزد  تلوار چوک 
بحریہ ٹاؤن لاہور

رابطہ نمبر :  03217000933

 قاری محمد فیضان خالد

©فیضی خان
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

White السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے

 صبح بخیر

©فیضی خان #good_morning_quotes
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

White *_✍️ مُختَصر پُر اَثَر!_*

*_یہ شکایت نہیں،تجربہ ہے، 
سب کو دلاسہ دینے والا انسان 
اکثر اپنی مشکلوں میں اکیلا ہوتا ہے!_*

©فیضی خان #sad_quotes
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

Black السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے


 صبح بخیر

©فیضی خان #Morning
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

White  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 آپ سب دوست بھائی کیسے ہو  آج کل کیا چل رہا ہے
 میرا دل چاہ رہا تھا آپ دوست احباب کو چائے پہ انوائٹ  کروں
  رات نماز عشاء پڑھ کے ساڑھے آٹھ بجے آپ آجائیں 
چائے پی لیں میرے ساتھ
  انشاءاللہ میں آپ سب کا انتظار کروں گا

جزاک اللہ خیر 
انوائٹ ممبرز 
بھائی تنویر قادری صاحب                        بھائی احتشام صاحب 
بھائی فیضان صاحب                                                                بھائی عامر صاحب            
    بھائی خدا بخش صاحب 
🌹بھائی ارسلان وڈے والی سرکار🌹

©فیضی خان #Smile
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

White *جہانگیر کی بیوی نور جہاں شیعہ تهی* اسنے ایران خط لکها کہ ایران کے سب سے بڑے مناظر کو ہندوستان بهیج دو تاکہ مناظرہ میں شیعہ مذھب کی حقانیت بیان کرے اور ساتھ میں تحریر کیا کہ وہ مناظر سیدھا آگرہ نہ آئے بلکہ لاہور سے ہوتا ہوا آئے جہاں علماء نہیں ہیں بلکہ صوفیاء ہیں جن کو مات دینا آسان ہے اسطرح شیعہ مناظر کی آگرہ آنے سے پہلے دهاک بیٹھ جائے گی 
شیعہ مناظر سیدھا میاں میر صاحب کے پاس پہنچا آپ اشراق کی نماز سے ابهی فارغ ہی ہوئے تهے ، جیسے ہی وہ دروازے میں سے داخل ہوا آپ نے فرمایا : 
" یہ شخص جو آگے آگے آ رہا ہے اس کا دل سیاہ ہے " 
علیک سلیک کے بعد حضرت نے دریافت فرمایا کیا کام کرتے ہو ؟ شیعہ مناظر بولا کہ میں ایران سے آیا ہے ہوں اور شان اہل بیت بیان کرتا ہوں 
میاں میر صاحب نے فرمایا اہل بیت کی شان بیان کرو تاکہ سنی کا ایمان بڑهے 
شیعہ مناظر بولا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی یہ شان ہے کہ کوئی گناہ گار شخص بهی آپ رضی اللہ عنہ کے مزار کے 40 میل کے ارد گرد دفن ہو جائے تو وہ بخش دیا جاتا ہے ، میاں میر صاحب نے بار بار فرمایا پهر سنا پهر سنا اور پهر پوچها کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کو یہ مقام کیسے ملا تو شیعہ مناظر بولا کہ آپ رضی اللہ عنہ تو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے تهے اس وجہ سے یہ مقام ملا 
تو میاں میر صاحب نے فرمایا کہ جب نواسے کی یہ شان ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا عظیم شان ہو گی ، وہ بولا بے شک بڑی شان ہے پهر میاں میر صاحب نے سوال کیا کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار میں انکے ساتھ سوئے ہوئے ہیں کیا وہ بخشے نہیں جائیں گے 
شیعہ عالم ہکا بکا رہ گیا اور آگرہ آنے کی بجائے واپس ایران چلا گیا اور یہ کہہ کر گیا کہ جہاں کے صوفی بزرگ ایسا علم رکهتے ہیں تو یہاں کے عالموں کا کیا مقام ہو گا اور یہ وہ سوال کیا گیا ہے جس کا جواب قیامت تک کوئی شیعہ نہ دے پائے گا...
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ ہے ۔میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔“
جزاک اللہ خیرا۔۔

©فیضی خان #rajdhani_night
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

دعوت طعام

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 امید کرتا ہوں آپ سب احباب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ آپ کی بیٹی عنایہ فیضان کا قران پاک ناظرہ مکمل ہوا ہے اس کی خوشی میں آپ سب کو فیملی سمیت دعوت دی جا رہی ہے 4 مئی بروز  ہفتہ انشاءاللہ تعالی بعد نماز مغرب 07:30 تک  پہنچ جائیں تاکہ بروقت  کھانا کھا لیا جائے
جزاک اللہ خیر
15 / 7 / 88  سی بلاک کینال سٹی ریل ٹاؤن میں آکر ہمیں خوشی کا موقع عنایت فرمائیے اور خوب دعاؤں میں یاد رکھیے 

 انشاءاللہ

©فیضی خان #sugarcandy
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 امید کرتا ہوں آپ سب احباب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ آپ کی بیٹی عنایہ فیضان کا قران پاک ناظرہ مکمل ہو گیا ہے اس کی خوشی میں آپ سب کو فیملی سمیت دعوت دی جا رہی ہے 30 اپریل بروز  منگل انشاءاللہ تعالی
 بعد نماز عشاء سوا آٹھ بجے
15 / 7 / 88  سی بلاک کنال سٹی ریل ٹاؤن میں آکر ہمیں خوشی کا موقع عنایت فرمائیے اور خوب دعاؤں میں یاد رکھیے 

 انشاءاللہ

©فیضی خان #sugarcandy
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

Autumn دعاؤں کا اھتمام 

یا اللہ، رمضان کا روزہ 

*چھڑوائیے گا نہیں!!*

*عیدکارکھوائیےگا نہیں!*

والسلام مع الاکرام

©فیضی خان #autumn
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

Autumn دعاؤں کا اھتمام 

یا اللہ، رمضان کا روزہ 

*چھڑوائیے گا نہیں!!*

*عیدکارکھوائیےگا نہیں!*

والسلام مع الاکرام

©فیضی خان 
  #autumn
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile