دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ھے کہ
میں تمھاری تکلیف کو سمجھ سکتا ہوں.
#رائےاورخیالات
#شاعری #شاعری۔
أحمد سعود
قدم قدم پہ نئے لوگ منتظر ہیں مگر۔۔۔۔
ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں
#شاعری؟ #شاعری۔
أحمد سعود
تمہاری ذات سے ہٹ کر حرام ہوں سب پر
میں اپنے آپ سے جتنا بچا،تمہارا ہوں۔۔!!
#شاعری #شاعری۔
أحمد سعود
सिर्फ इबादतगाहों में क्यो ढूंढते हो मुझे,
मैं वहाँ भी होता हूँ जहाँ तुम गुनाह करते हो.
#Thinking#شاعری۔
أحمد سعود
#شاعری مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر
راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا
मुझ को चलने दो अकेला है अभी मेरा सफ़र
रास्ता रोका गया तो क़ाफ़िला हो जाऊँगा
وسیم بریلوی
#شاعری #شاعری۔
أحمد سعود
بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازے پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو
انداز تمھارے جیسا تھا !!
ہوا کے ہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو
احساس تمھارے جیسا تھا !! #شاعری#شاعری۔