Find the Latest Status about bekhudi me sanam from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, bekhudi me sanam.
مکرم اعظمی
اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی تو css کرتی اور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی مجنوں سے کہتی میرے لئے مرجاؤ تم یہ دور پیسے سے عشق کرنے کا ہے لیلٰی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں جن اداکاراؤں کی فلمیں دیکھ کر لوگ عشق سیکھتے تھے ان سب نے حقیقت میں کسی بڑے بزنس مین یا کسی بوڑھے ارب پتی ڈاکٹر سے شادی کی۔ ابھی وقت ہے آنکھیں کھولو محنت کرو آج کا محبوب اچھے بہترین کاروبار پیسے سے ہی قدموں میں آتا ہے۔ ہم بھی گاؤں میں شام کو بیٹھا کرتے تھے ہم کو بھی حالات نے باہر بھیجا ہے ©مکرم اعظمی #bekhudi bekhudi