Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ایسا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ایسا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 77 Followers
  • 118 Stories

Istfan Chand

#ایسا کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ #شاعری

read more
تجھے ڈھونڈنا چاہوں تو ملتا نہیں 
اور رہتا ہے تو آس پاس یہیں 
کیسا عجب وجود ہےتیرا
تو ہے بھی اور ہے بھی نہیں 
جوپکاروں تجھے دعاوں میں تو لگے
تو پاس ہے میرے ورنہ دور کہیں 
ہر ذرے میں تیرا عکس  ہرانساں تو
ہرشخص تجھے پا لے ایسا کیوں ہوتا نہیں  
                                                                                                                                                                                                        چاند #ایسا کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

BiLaL Ayub

#مزاج اپنا_________کچھ
     #ایسا بنا لیا میں نے...✌
        کسی نے #کچھ_بھی کہا😊
           #بس_مسکرا دیا میں نے❤️ ##Muskra Dya Mainy

#الڑ_________فقیر

#چلو #ہم #ایسا #کرتے #ہیں

read more

a girl with flaws...(amna)

بری_لڑکی۔۔ 🍁🍁

read more
ہاں میں ایک بری لڑکی ہوں اتنی بری ہوں کہ کوئی میرا اپنا نہیں ہے 
اتنی بری ہوں کہ میں اکیلی رہ گئی ہوں میں نے آج تک کسی کے ساتھ کچھ برا
 نہیں کیا مگر پھر بھی سب مجھے برا سمجھتے ہیں اور ایسا کیوں ہے مجھے نہیں معلوم ۔۔
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ شاید میرے ہی اندر کوئی کمی کوئی خامی ہوگی
 جو کوئی ایک انسان بھی میرا اپنا نہیں بن سکا یا شاید کسی نے مجھے جاننے کی 
کوشش ہی نہیں کی لیکن ایک طرح سے تو اچھا ہی ہے کہ کوئی مجھے نہیں جانتا
 اگر جان لیتا تو اس کو پتا چل جاتا کہ میں اندر سے کتنی ٹوٹی ہوئی ہوں
 اور اس دنیا کے لئے کتنا زہر بھرا ہے میرے اندر وہ کہتے ہیں نا 
~مجھ سے دور رہو کہ میرے اندر ہے زہر بھرا
~یہ کارنامہ تمہارا نہیں یہ تو ہے دنیا نے بھرا بری_لڑکی۔۔
🍁🍁

Fazal Ameen

ghmzda

read more
اے   کاش    زندگی میں    وہ مقام آ جائے

میری بِگڑی ھوئی ھستی تمہارے کام آجائے

میں اپنے دستِ اطہر سے تیرے ٹُوٹے ھوے دل پر

کوئی مرھم رکھوں ایسا تجھے آرام آ جائے

میرے حصے کی سب خوشیاں مبارک ھوں تمہیں 

لیکن

تیرے حصے کے  سارے غم میرے ھی نام آ جائے

تمنا ھے میرے دل کی میں ایسا دن نہ دیکھوں کہ

فضل کے جیتے جی تم پر غموں کی شام آ جائے ghmzda

Nawab Ansari

read more
حال ایسا __کہ زندگی بھی حرام !*
*دین ایسا کہ خودکشی بھی حرام

Bilal Mirza

read more
کاش ایسا ہو جائے
 
تم جس سے محبت کر تے ہو
جسے دیکھ کر جیتے مرتے ہو
جسے کھو دینے سے ڈر تے ہو
وہ شخص تمہارا ہو جائے.

  کاش  ایسا ہو جائے

Shahzad Akram

yaar

read more
دل کی سبھی حسرتوں کو مار آیا ہوں
 میں ایک ایسا اتوار گزار آیا ہوں۔۔
 نہ جائے عشق کی راہوں میں کوئی میں ہوکے بڑا بیمار آیا ہوں۔۔۔۔
 جان لیوا تھی میری ہر ایک خواہش میں باندھ کے بہت دور پھینک آیا ہوں۔۔۔
 میری گمشدہ ہنسی کا نہ کرو گلہ یارو 
 میں اس کا کرکے سودا خاموشی لایا ہوں ہو۔۔۔
 نہ کرنا کبھی بھی تم اظہار محبت 
 میں کرکے اظہار تنہائی لایا ہوں۔۔۔
 اب نا کریں گے گلہ اس بے رخی کا جانا
 رکھ کے ہاتھ اس کے سر پر میں قسم کھا آیا ہو۔۔۔
 دل کی سبھی حسرتوں کو مار آیا ہوں میں ایک ایسا اتوار گزار آیا ہوں yaar

Naeem G

Love You Ami Jan Abu Jan

read more
*"ماں" ایک ایسا بینک ہے جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کر سکتے ہیں .* *اور*

 *"والد"*

*ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے جن کے پاس بیلنس نہ ہوتے ہوئے بھی ہمارے خواب پورے کرنے کی کوشش کرتے ھیــــں..!!!*🌹 Love You Ami Jan Abu Jan

Sehrish Jaffry

Sun Loo -_- شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔؟۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے مسلمان بھائی اکثر ہم سے الجھتے رہتے ہیں کہ شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں حالانکہ نبی پاک (ص) نے ماتم کرنے سے منع کیا ہے پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟ اس مسلے کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ لفظ ماتم کا مطلب جان لیا جاے تاکہ پتہ چلے کہ نبی پاک (ص) نے ماتم سے کیوں منع کیا ہے ؟ ماتم کا مطلب ہے احتجاج کرنا یعنی جو ہوا غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا اور جب کوئی اپنی طبعی موت مر جاتا ہے اس میں خدا کی مرضی شامل ہوتی ہے تو خدا کی مرضی کے خلاف کوئی احت #nojotophoto

read more
 Sun Loo -_-
شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔؟۔ ۔ ۔ ۔

ہمارے مسلمان بھائی اکثر ہم سے الجھتے رہتے ہیں کہ شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں حالانکہ نبی پاک (ص) نے ماتم کرنے سے منع کیا ہے پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟
اس مسلے کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ لفظ ماتم کا مطلب جان لیا جاے
تاکہ پتہ چلے کہ نبی پاک (ص) نے ماتم سے کیوں منع کیا ہے ؟
ماتم کا مطلب ہے احتجاج کرنا یعنی جو ہوا غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
اور جب کوئی اپنی طبعی موت مر جاتا ہے اس میں خدا کی مرضی شامل ہوتی ہے تو خدا کی مرضی کے خلاف کوئی احت
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile