Find the Best مزاج Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about مزاج Ú©ÛŒ شناخت, مزاج کا معنی, مزاج Ú©ÛŒ وضاØت, مزاجي خمسيني, مزاج,
آصف نعیم
وہ شخص, تو نے جسے چھوڑ نے میں جلدی کی ترے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا ایم اے نعیم #مزاج
#مزاج
read moreMeraj 🎓
ہمارا مزاج تو ایسا ہے بھوک لگی تو دھوکہ کھا لیا پیاس لگی تو غصہ پی لیا💕 #مزاج
#مزاج #story
read moreBiLaL Ayub
#مزاج اپنا_________کچھ #ایسا بنا لیا میں نے...✌ کسی نے #کچھ_بھی کہا😊 #بس_مسکرا دیا میں نے❤️ ##Muskra Dya Mainy
Jaid
میں بہت بتمیز, بے حیا, بے شرم, بیوقوف, پاگل, انا پرست,مطلب پرست,کند ذہن, ، چڑچڑl ، منہ پھٹ ، حساس ،کم بخت، بے مطلب ،بے زار ، سخت مزاج ، دل جلا ,عاشق مزاج اور بے وفا سا لڑکا ہوں..!🙏💔 #جید 🔥
The End ختم شُد
وہی اُبلتا ہوا پانی آلو کو نرم کر دیتا ہے اور انڈے کو سخت آپ کسی سے شکوہ نے کیجیۓ بلکہ اپنے آپکو پہچانئے کہ آپ سخت مزاج ہیں یا نرم مزاج
Ali Raza
مزاج میں نرمی تو کبھی سخت مزاج رکھتے ہو موسم کی طرح تم بھی ایک خاص ہنر رکھتے ہو (علی ہاشمی) جو بات ہے😋
جو بات ہے😋 #شاعری
read morejani_writess
کسی کے تلخ یا غمگین پوسٹ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان محبت میں دھوکہ کھا کر عشق میں ناکام ھو کر ایسا کچھ لکھتا ھے اکثر خوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں کیونکہ کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے کچھ اسکے مزاج میں ہوتی ہیں اور کچھ وہ زندگی ســـــــے سیکھ لیتا ہے، ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا. "اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا " دنیا میں محبت کے علاوہ اور بھی بہت سی تلخ حقیقتیں موجود ہیں جو انسان کو افسردہ کر دیتی ہیں بنا حقیقت جانے خود سے قیاس آرائی کرنے سے پرہیز کیا کریں ۔۔۔🌚
Hadi Abbas Shaikh Official
اچھے مزاج کی بہترین علامت یہ ہے کہ بُرے مزاج کو برداشت کر لینا...!!! 💯 ✌🙂 ہادی اچھے مزاج کی بہترین علامت یہ ہے کہ بُرے مزاج کو برداشت کر لینا...!!! 💯✌ 🙂 ہادی
اچھے مزاج کی بہترین علامت یہ ہے کہ بُرے مزاج کو برداشت کر لینا...!!! 💯✌ 🙂 ہادی #Shayari
read more