Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اوقات Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اوقات Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 28 Followers
  • 29 Stories

Zulqarnain Zilli

#auqat #اوقات #zulqarnainzillipoetry #zulqarnainzilli #rayofhope ★Zk mømîñ★ Fatima Ali

read more
I Hate You 🤬😡

میں درد کی شدت میں سویا نہیں رات بھر
اسے صرف غرض رہی وقت کی خیرات پر

جب زمانہ نے میری محبت کو ایماں کی مانند سمجھا
پھر میں کیوں اتراتا محبت کی بات بات پر

وہ سمجھتا ہے خود کو دل و صورت سے حسیں
میں کہتا ہوں تجھ جیسے بکتے ہیں اپنی اوقات پر

مجھے دسترس ہوتی تو تیرے ماتھے کی سلوٹیں چھوتا
یا تجھے اتنا رسوا کرتا قسم خدا کی تیری ذات پر

تیری صرف خطا اتنی جو تو سمجھ بیٹھا مجھکو کافر
نہ تو بکتا نہ تیرا حسن بکتا کسی اور کی ملاقات  پر

پڑھ کے تسبیح ہاتھوں کو کرتا ہوں پاک کئی کئی بار
تو جو پکڑ لیتا تھا انہیں ذرا ذرا سی بات پر

ازقلم ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #auqat 
#اوقات 
#zulqarnainzillipoetry 
#zulqarnainzilli  

#rayofhope 
 ★Zk mømîñ★ Fatima Ali

Rais Irfan

#اوقات #alone #شاعری

read more
ہاۓ مرشد ان سے محبت تھی ورنہ 
کسی کی اوقات نہ تھی ہمیں رولانے کی 

عرفان

©Rais Irfan #اوقات 

#alone

Waleed Qureshi

#اوقات Muhammad Waqas Vicky Syed Iqbal Ali Jaffri Syad Saqib Ali Shamas Saim SAqib Khan #نظم

read more

Solangi Junaid

وقت آنے پر ديا جاۓ گا #جواب سب کو 🔥
                                                                      #♠  
ہم بہتر جانتے ہيں #ذات سب کی #اوقات سب کی..💪🖕

Salman Ranta

#محبت #عزت ہے #خیرات #نہیں، #نصیب سے #ملتی #اوقات سے #نہیں...!! #Shayari #nojotophoto

read more
 #محبت #عزت ہے #خیرات #نہیں،

#نصیب سے #ملتی #اوقات سے #نہیں...!!

Meraj Fareed Malik

وقت آنے پر ديا جاۓ گا #جواب سب کو 🔥

ہم بہتر جانتے ہيں #ذات سب کی #اوقات سب کی 🔥.

Barjees Tariq

#اوقات نہیں ہے آنکھ سے آنکھ ملانے کی😎😏😏 اور لوگ بات کرتے ہیں نام مٹانے کی😂💪💪 🔥🔥🔥 #nojotovideo

read more

Nabeel Arshad

اُٹھا کر ایڑیاں چلنے سے قد نہی بڑھتا� میرے #دشمنوں سے کہہ دو #اوقات میں رھیں 💪 #nojotophoto

read more
 اُٹھا کر ایڑیاں چلنے سے قد نہی بڑھتا�
میرے #دشمنوں سے کہہ دو #اوقات میں رھیں 💪

Jerry shiekh

🔥.وقت آنے پر ديا جاۓ گا #جواب سب کو 🔥

ہم بہتر جانتے ہيں #ذات سب کی #اوقات سب کی 🔥.

KinG Hasnain Ali

#شاعری

read more
کیا اوقات اوقات کرتے رہتے ہو تم
               
جس دن ہم سے ملو گے اپنی زندگی سستی لگے گی 
تمہیں
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile