Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best سمندر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best سمندر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about سمندری نمک, سمندر کا بلاوا, سمندر کا تلفظ, سمندر مکزیکی, سمندری گنبد pdf,

  • 49 Followers
  • 52 Stories

Yasir Ali

ہم نے #سیکھا ہے #سمندر سے #جینے کا #سلیقہ...,!!!%💯

      چپ #چاپ سے #بہنا اور اپنی #موج میں #رہنا🔥

©Yasir Ali love

#together

One Tap Story

Best 2 lines Poetry poetry #ghazal #newpoetry #no #tahiryousafzai #kahani #شاعری #سمندر TARIQ HASSAN KHAN #شایری

read more

sonamsagar1552

#سمندر سی نگاہیں اُس کی #विचार

read more
ہم سمندر سے تو بچ کر چلے آئے ہیں
تیری باہوں میں جو ڈوبے اب تک نہ آئے

©sonamsagar1552 #سمندر سی نگاہیں اُس کی

RAO SOHAIL

"سہی وقت پر کروا دینگے #حدوں کا احساس __کچھ تالاب خود کو #سمندر سمجھ بیٹھے ہیں✌🏻 Read _Download #MeraShehar

RAO SOHAIL

"سہی وقت پر کروا دینگے #حدوں کا احساس __کچھ تالاب خود کو #سمندر سمجھ بیٹھے ہیں✌🏻 #nojotophoto

read more
 "سہی وقت پر کروا دینگے  #حدوں کا احساس

__کچھ تالاب خود کو #سمندر سمجھ بیٹھے ہیں✌🏻

VoiCe Of Shour Ahmed

read more
اک یہ مستی اک وہ مستی ۔۔
ان مستیوں کے چکروں۔۔
نجانے کہاں ہم رہتے ہیں ۔۔
۔
کچھ سوچوں کے سمندر میں ۔۔
ڈوبی ہوئی ان لہروں میں ۔۔
کچھ آنکہے الفاظوں میں ۔۔
نا بہنے والے اشکوں میں ۔۔
۔
خاموش اور دل کش رکس کے ساتھ میں جھوم سی جاتی ہوں اکثر ۔۔
یہ راز چھپائے مسکرائے سمندر میں بہ جاتی ہوں ۔۔
میں اپنے آپ کے ہی اندر یوں گم سم سی ہو جاتی ہوں ۔۔
۔
جب یاد آتے ہیں کچھ پل مجھ کو ۔۔۔
پھر سوچ میں گم ہو جاتی ہوں 
۔
کیوں عشق کیا کیوں درد سہا اتنا کیوں تجھ کو مان دیا 

یہ سوچ کے چپ ہو جاتی ہوں 
نا جانے کہاں کھو جاتی ہوں 
۔

Wajahat Sajjad Abbasi

read more
نہ دیکھو سمندر کو خدارا ٹکٹکی باندھے
ترس کھاؤ سمندر پر سمندر ڈوب جائے گا

Liaqat Ali

read more
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
تارہ ٹوٹے بھی تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا
لیکن کبھی سمندر دریا میں نہیں گرتا

Ghousbux Dahot

wod

read more
سمندر "یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا'____¿?
GB SAin❤
``جان لے کر لہروں سے کہتا ہے______¡
لاش کو کنارے لگا دو---
❤ #wod

Ali sufyan

best

read more
عشق کا سمندر بھی کیا خوب سمندر ہے ۔۔۔۔۔

جو ڈوب گیا وہ عاشق جب جو بچ گیا وہ دیوانہ۔۔۔۔۔ best
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile