Find the Best اچھے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about اچھے کام, اچھے خاصے, اچھے تعلقات, اچھے Ù†Ûیں, اچھے لگتے,
Taslim Tasu
کچھ #لوگ بلا وجہ ہی #اچھے لگتے ھیں جیسے آپ سب کو #میں ......😉😉🙈🙈 #ماشااللہ ضرور کہنا کہیں #نظر نہ لگ جائے۔ 😍😍😘😘 Tanha musafir
Uzair Khan
کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ میں کسی سے غلط بحث کروں اور کرتا رہوں.... وہ اپنی باتوں اور دلیلوں کے ساتھ مجھےآؤٹ کلاس کر دے۔...... پھر تنہائی میں اس بحث کو سوچوں اور اس سے اچھے اچھے جملے سیکھوں..... کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے یوں بحث میں ہار جانے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے کیوں!!!!!! دیوان گمنام
Usama Khan
" اسلام و علیکم " زندگی کو اچھے لوگوں کی تلاش میں مت گزارو...!! بلکہ خود اچھے بن جاؤ شاید کسی کی تلاش پوری ہو جائے_(""Usama khan"") Usama writes
Usama writes #مزاح
read moreIN Writes
Trust me اللہ تعالی"رزق" کی طرح اچھے "اخلاق" کو بھی تقسیم فرماتا ہے."رزق" سب کو دیتا ہے .لیکن ,اچھے"اخلاق"صرف اپنے"پسندیدہ" بندوں کو دیتا ہے. اےاللہ ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما آمین یا رب العالمین💕 _I s m ع i l 🥀 #Ismail #sadpoetry #poetry
$häh ßäßä
اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے کچھ پاگل پاگل لگتے ہو۔ ہیں چاہنے والے اور بہت پر تم میں ہے ایک بات بہت تم اپنے اپنے لگتے ہو ۔ اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
۔۔۔عاشو
انسان کے اچھے الفاظ ہی انسان کو اچھے لوگوں کے ساتھ ملاتا ہیں #SadPoetry #NojotoUrdu
#sadpoetry Urdu #nojotourdu
read moreSid Saeed
غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں مستقل روگ اچھے لگتے ہیں کوئی وعدہ نہ کر وفا کہ مجھے بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں
غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں مستقل روگ اچھے لگتے ہیں کوئی وعدہ نہ کر وفا کہ مجھے بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں
read more$häh ßäßä
آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات دوسروں کو اُن کی برائی کی وجہ سے مت چھوڑوں اگر آپ خود اچھے ہیں تو، اُن کے ساتھ رہیں ہو سکتا ہے کہ آپ کی اچھائی کو دیکھ کر یا وجہ سے وہ بھی اچھے بن جائے
Raza Farid Chishti
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤ #Quote
read moreWaqar Ali
zιи∂αgι мαιи α¢н¢нє ℓσgσ кι тαℓααѕн мαт кαяσ..... кнυ∂ α¢н¢нє вαи ʝασ ѕαуα∂ кιѕι кι тαℓαѕн ρυяι нσ ʝαує زندگی میں اچھے لوگو کی تلاش مت کرو خود اچھے بن جاؤ سعید کسی کی تلاش پوری ہو جائے Instagram//Waqarali4848
zιи∂αgι мαιи α¢н¢нє ℓσgσ кι тαℓααѕн мαт кαяσ..... кнυ∂ α¢н¢нє вαи ʝασ ѕαуα∂ кιѕι кι тαℓαѕн ρυяι нσ ʝαує زندگی میں اچھے لوگو کی تلاش مت کرو خود اچھے بن جاؤ سعید کسی کی تلاش پوری ہو جائے Instagram//Waqarali4848 #story #nojotophoto
read more