Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آس Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutآسمان کا مترادف, آسان نحو pdf download, آسان نحو دوم pdf download, آسان منطق pdf download, آسف meaning,

  • 11 Followers
  • 10 Stories

Afeera Usman

#امید #شاعری #شام #آس

read more
سنا تھا جب امید ٹوٹتی ہے نہ تب درد ہوتا ہے۔ لیکن یقین جان اب تو امید ختم ہی ہو گئی ہے۔ تیرا یہ رویہ میرا جینا مشکل کر رہا ہے۔ اور ماں کا چہرہ مرنا مشکل کر رہا ہے۔🥴

میرے لیے یہ مشکل آسان کر د۔ یا تو میرا ہو جا یا یہ امید بھی ختم کر دے۔ میں سب کو کھو چکی ہوں تجھے پانے کے لیے اب تو مجھے مل جا۔🌜

مجھ سے ہر رات بیٹھ کر تجھے  نہیں رویا جاتا میری آنکھوں کو ہی سکون مہیا کر دے۔ یا تو مجھے مل جا یا مری امید ختم کردے۔🌃
عفیرہ

©Afeera Usman #امید #شاعری #شام #آس

آصف نعیم

#آس

read more
دِل وِچ ھووے ، آس کِسے  دے آون دی
اودوں کالے کاں وی ، سوھنے لگدے نیں

©آصف نعیم #آس

zubair gujjar

#اک #آس ہے

read more

Shahnoor Maho

read more
بیا دمے درداں بِہ چکّاس آس روکیں سینگ ءَ.
آس ءِ چَکّ ءَ روکیں آس آس روکیں سینگ ء.
شاهنور کلمتی

Syed Kashif Nawaz

دل میں ابھی آس ہے باقی۔۔ سیّد کاشف نواز۔۔ 08/05/2012 - 04:20 AM

read more
عمرِ رواں  رک  جا زرا ، دل میں ابھی آس ہے باقی
دل تھم گیا تو کیا ہوا، آخری سانس ہے باقی
برسوں رہے یہ رتجگے، اک شبِ یاس ہے باقی
تیرے لیئے کاٹے تھے جو ، وہ بن واس ہے باقی
تیرے بنا آنکھوں میں بھی، حسرت و یاس ہے باقی
جو دل میں تھی تیرے ملن کی، وہ ابھی پیاس ہے باقی
تربت پے تیرے بیٹھے ہوئے ہیں،  یہ احساس ہے باقی
عمرِ رواں  رک  جا زرا ، دل میں ابھی آس ہے باقی

سیّد کاشف نواز دل میں ابھی آس ہے باقی۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔

08/05/2012 - 04:20 AM

The End ختم شُد

read more
تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں،
ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے

Shabbir Saqi

read more
ایک دن لوٹ کے تم آو گے
لوٹ کے پھر کبھی نہ جاو گے
یہ جو ایک آس مجھ میں زندہ ہے
میں اسی آس پہ تو زندہ ہوں

شبیر ساقی

Hamiyat Yab

#autumn

read more
اب کسی سے مرا حساب نہیں 
میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں 

خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میں 
یہ مرا خون ہے شراب نہیں 

میں شرابی ہوں میری آس نہ چھین 
تو مری آس ہے سراب نہیں 

نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوال 
طاقت شوخئ جواب نہیں 

اب تو پنجاب بھی نہیں پنجاب 
اور خود جیسا اب دو آب نہیں 

غم ابد کا نہیں ہے آن کا ہے 
اور اس کا کوئی حساب نہیں 

بودش اک رو ہے ایک رو یعنی 
اس کی فطرت میں انقلاب نہیں  #autumn

Sakhi❤️....

read more
پاؤ گے ہم سے #بچھڑ کر بھی ہم کو #آس پاس .

ہر #چیز میں زندگی کی #جھلک چھوڑ جائیں گے .
Sakhi❤️....

SAKHI_Write


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile