Find the Best میری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 15 اگست, اردو تقریر 14 اگست,
Muhammad hasnain
#میری محبت.. ایک ایسی لڑکی جسے میں خودسے بھی زیادہ چاہتا ہوں.. جس کا ہر لفظ حرفِ آخر ہے جسکا احساس مجھے سکوں دیتاہو. . جومجھ میں بساہے.. جسے دیکھتے ہی دل مہک اُٹھتا ہو .. تو میں اس لڑکی کے لیے خودغرض ہو جاتا ہوں .. اِسی خودغرضی کی وجہ سے میں چاہتا ہوں کہ جب ہم رُوبرو ہوں.. گفتگو ہوتوصرف ہم ہوں .. اُس کی پوری توجہ کا مرکز اورمحورصرف اور صرف میری ذات ہو .. اور جب ایسا نہیں ہوتا تو اِسی خودغرضی کی وجہ سے دل اُداس اور غمگین ہو جاتا ہے.. جبکہ دل دو طرفہ شدت کا مطلوب ہوتا ہے ✍️محمد حسنین ©Muhammad hasnain #adventure
Sanaie Mehvish🌟
چھوڑ کے ہم اپنوں کو سپنوں میں کیوں جائے! حقیقت میں جو اپنے ہو پھر وہ سپنے کیوں آئے! اُن سپنوں کا کیا ہے جو اپنے نہ ہو پائے! لیکن جو سپنے میں آ کر پھر حقیقت بن جائے "سنائ مہوش" وہ آرزو کرتی ہیں کہ وہ سپنے بار بار آئے! #سپنا #حقیقت #میری _شاعری
#سپنا #حقیقت #میری _شاعری
read moreAshfaqwrites
بھلایا نہ جا سکے گا محبت کی شام کو تیری طرف سے دل کی ملے اس انعام کو رہنا تمہاری یاد میں شام و سحر اداس رکھنا تصورات میں تیرے ہی نام کو پچھڑا جو یار مجھ سے تو خالت بدل گئی شام و سحر اٹھاتے ہیں محفل میں جام کو کچھ ایسے دوست ہیں جو مٹانے کو ہیں ہمیں کچھ ایسے ہیں کہ سینے پہ لکھتے ہیں نام کو ©Ashfaq Ahmed Banday #میرے خیالات #میری شاعری #میری_محبت
#میرے خیالات #میری شاعری #میری_محبت
read moresajjad ahmed faroz
میں ماں کو بتاتا ہوں پریشانیاں اپنی۔۔☺️ وہ ماتھا چوم کر کہتی ہے خدا خیر کرے گا۔۔۔💖🤍 #میری جنت۔۔۔۔۔🤍♥️ ©sajjad ahmed faroz
Arman Khan
میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا ورنہ میرا کوئ قصور نہ تھا پل بھر کو بھی اگر میں بے ضمیر ہوجاتا یقین جانو میں بھی وزیر ہوجاتا ©Arman Khan #میری زاتی شاعری #LostInSky
#میری زاتی شاعری #LostInSky #Poetry #horror
read moreFida Mansoor
میری ❤️لی خواہش__!!! کسی سے میری کوئی جان پہچان نہ ہو کسی ایسی جگہ ایک جھونپڑی میں رہنے کو میرا دل کرتا ہے__دل کرتا ہے کہ بس میں خاموش ہی رہوں،کسی سے کسی بات پر میرا کوئی تکرار نہ ہوں، دن بھر محنت و مشقت کر کے حلال روزی کماؤں اور رات بھر ذکر الہٰی میں مشغول رہوں، دنیا میں میری کوئی شہرت نہ ہوں اور اگر ہو بھی تو بس اس دنیاابدی کے بھلے کیلئے، احکامات الٰہی کی بجاآوری اور اس کے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر سنت کو زندہ رکھنے کیلئے مجھ میں قوت ہو___دل کرتا ہے کہ اس دنیا کے مادہ پرستوں سے تاحیات میری دوری ہو، ایسی دوری کہ مادہ کی بس مجھے نام تک کا علم ہوں اور جب مجھے موت آئے تو میرے رگوں میں دوڑتا خون میری حلال کمائی کا ہو، اور میرے جسم پر لباس فقیری کا سہی لیکن حلال ہو حرام نہیں___!!! فدامنصور✍️☝️ ©@FiDa_Writes #میری #خواہش #عبادت #اکیلا #nojotopakistan #Nojotoindia #writer #Creativity #alone
#میری #خواہش #عبادت #اکیلا #nojotopakistan india #writer #Creativity #alone #Nojotoindia
read moreRoshan baig
#تیری صورت کو جب سے دیکھا ہے #میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں ©Roshan baig #Eyes
Md Aslam
#میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت #تیرا ذکر ھی #کہاں تھا، #میری عاشقی سے #پہلے ꧁ +═❁+❁═+ #میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت