Find the Best پہلے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Md Aslam
#میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت #تیرا ذکر ھی #کہاں تھا، #میری عاشقی سے #پہلے ꧁ +═❁+❁═+ #میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت
Kifayat Hussain Qureshi
آپ اگر عشق کی مداحی کریں ۔۔۔۔ پہلے نفس کی پارسائی کریں ! #مُرشد #آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ #پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! #مُرشد
#آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ #پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! #مُرشد
read moreBilal Sadiq(اِبنِ_فراق)
#Pehlealfaaz یہ کوئی سین نہیں، جس کی پھر سے ریہرسل ہو یہ وہ کہانی نہیں، جس میں غم دوبارہ ملیں بچھڑ رہا ہے تو یہ سوچ کر بچھڑ مجھ سے یہ کوئی فلم نہیں، جس میں ہم دوبارہ ملیں اِبنِ_فراق #پہلے الفاظ#بلال
#پہلے الفاظ#بلال #Pehlealfaaz
read moreMuhammad Ali
روٹھنے سے پہلے یہ سوچ لینا جانے سے پہلے یہ سوچ لینا ہم سے روٹھو گے تو ہم کو تو منانا بھی نہیں آتا
zohra_khan_001
اَپ ہم مے پہلے بھی تھے اَپ ہم مے اَج بھی ہے پہلے ہماری سانسوں مے تھے اب ہماری خاموشی مے ہے love
love
read moreMaria
پہلے تجھے دیکھ کے مرتی تھی ،اب مر رہی ہوں تیری جدائ میں فرق اتنا ہی ہے کہ پہلے اک لذت تھی،اب کرب ہے اس تنہائی میں کبھی میری آنکھیں بھی شوخ تھی،جو اب پتھرا گئ ہیں تیرے انتظار میں کبھی تو میری اک پکار پہ پلٹ آتا تھا، اب کوئ اثر نہیں میری فریاد میں (ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #جدائ
#mylines #urdulove #nojotourdu #mariasPoetry #urdushyari WOD #جدائ
read moreamtul mateen
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا بھٹکتا پھرا کبھی دردبد کبھی ادھر کبھی ادھر کبھی راستے نہ ملیں کبھی منزلیں نہ مل سکی میں بے خبر رہا تیری چاہتوں سے نہ سلیقہ آ سکا زندگی گزرانے کا مجھے تیرے کرب کی خبر کہاں مجھے نہ خوشی راس آ سکی اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا مجھے طے کرنی تھی لمبی رفاقتیں ابھی زندگی بسر کسی حیات کے ساتھ یہ کیا تجھے پانے سے پہلے کھو دیا گنگنانے ہسنے سے پہلے ہی رو دیا مجھے منزلوں کا حصار بننا تھا یقین کر میں نے بھی زندگی جینی تھی بے رگ زندگی میں تو ابھی سے ہار گیا اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا #firdouse