Find the Latest Status about urdupoem from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, urdupoem.
MUKESH BHANSALI MB
तेरी खूश्बू में जहर की एक लकीर सी हैं... महकती भी हैं और मदहोश करती भी हैं... इस कदर नजर चुराकर मुंह फेर कर जाती हैं... दुर जाती भी हैं और पास बुलाती भी हैं... #Khushboo #zahar #nazar #pass #nojeto #shayari #urdupoems
Khushboo zahar nazar pass nojeto shayari urdupoems
read moreAyesha Farhan
میں نے دکھوں میں بھی سُکون پایا ہے، ایک شخص مجھے ایسے راس آیا ہے ۔ میں نے پلکوں پہ خواب سجا کر انہیں اشکوں میں بہایا ہے، ایک شخص مجھے ایسے راس آیا ہے ۔ گویا کام تو بہت تھے زندگی میں مگر، میں نے حسرتوں میں خود کو الجھایا ہے۔ ایک شخص مجھے ایسے راس آیا ہے ۔ جن آنکھوں کو شب دیر تک جاگنے کی عادت نہ تھی ، میں نے اُن آنکھوں کو سُوجا کر اسکی یادوں میں جگایا ہے ۔ ایک شخص مجھے ایسے راس آیا ہے ۔ یو ں تو بہت ہی مغرور تھی میں بھی کبھی ، مگر اسکی محبت میں مجبور ہو کر خود کو اپنی نظروں میں گرایا ہے ۔ ایک شخص مجھے ایسے راس آیا ہے ۔ عائشہ فرحان۔ #urdu#urdupoem#urdupoetry
Jan_alian
کچھ لوگ تمہیں سمجهائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بهی کهو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ ہے یہ وقت نہیں پهر آۓ گا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہو گا دیکها جائے گا #urdupoetry #urdupoem #urdunazm
#urdupoetry #urdupoem #urdunazm #شاعری
read moreHoori Nadir
Ittefaq ye hai ki Jo jiney ki wajah hai woo bhi tera ishq Jo jiney nahi detaa woo bhi tera ishq #yqbaba#yqbhaijan#ishq#urdupoem
#yqbaba#yqbhaijan#ishq#urdupoem
read moreAyesha Farhan
میں نے بیحد کوشش کی، خود کو بارہا سمجھایا بھی۔ تمہیں فراموش کرنے پر، اس نادان کو اُکسایا بھی۔ دماغ نے دل سے جنگ بھی کی ، تمہیں بھولنے کے لیۓ اسے تمہاری قسم بھی دی۔ مگر جاناں یہاں کوئی پرسانِ حال ہی نہیں، میں ڈوب گئی مگر ملال ہی نہیں ۔ ترکِ تعلق پر سوال ہی نہیں، میں گر گئی کوئی ڈھال ہی نہیں۔ دل تجھے حسرت سے مانگتا ہے، اسے تو میرا خیال ہی نہیں۔ میں اسے قوس قوس کر تھک گئی، مگر اس عشق کو زوال ہی نہیں۔ ©Ayesha Farhan. #urdu#urdupoem#urdulove#urduwords
#urdu#urdupoem#urdulove#urduwords
read more