Find the Best ڈال Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Amina Khalid
شروع میں تو سبھی #چاہ سے #بات کرتے ہیں...!!!🖤 دل تو #دوسرے کے #دل میں #محبت #ڈال کر #بدلتا ہے...!!!💯 amnawrites77 #Health #amnawrites77
Lucky Rajpoot
درد #بیچتے ہیں ہم #لفظوں میں #ڈال کر____!!! اگر #چوٹ پہنچے تو #گستاخی معاف کیجئے___!!! #tilu #StruggleStory
Poetry King
ایک ایک لفظ میں ستاروں کی روشنی ڈال دیتا ہوں، ایک ایک شعر میں چاند کی چاندنی ڈال دیتا ہوں، میری شاعری لوگوں کے دلوں میں اتر جاتی ہے شہنواز، میں اپنی غزلوں میں محبت کی چاشنی ڈال دیتا ہوں۔ #poetry king #poetryking
Poetry King
A Glance ایک ایک لفظ میں ستاروں سی روشنی ڈال دیتا ہوں، میں اپنی غزلوں میں محبت کی چاشنی ڈال دیتا ہوں۔ (شہنواز خان) #poetryking
ALA_WRITES
ALA_WRITES نا سائیں__نا ڈال فریب محبّت کا جال__!! تو بس چائے کپ میں ڈال__اور ڈال اور ڈال__!! مان چائے۔۔۔بس چائے۔۔
چائے۔۔۔بس چائے۔۔ #شاعری
read moreRafat Islam Sonia
*طاقتور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی دنیا کو خطرے میں ڈال دے گا* *کمزور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی آخرت کو خطرے میں ڈال دے گا....!!!*
Ovais Qarni
خاموش رہنے کی مجھے تم جو عادت ڈال رہے ہو، میرے اندر سَکوتِ شبِ ہجراں کی وَحشت ڈال رہے ہو اویس قرنی
اویس قرنی
read moreImran Wahid
سنار جیسے سونے کو آگ کی بٹھی میں ڈال کر اسے ایک خوبصورت شکل دیتا ہے کندن بناتا ہے. ایسے اللّه پاک اپنے بندے کو آزمائش میں ڈال کے بعد میں ایک نئی صورت عطا فرماتا ہے ، میرٙا اِنتِخاب [واحد]