Find the Best چاہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about چاÛت میں کیا دنیاداری, چاÛت پر شاعری, Ú†Ø§Û Ø¨Ø§Ø¨Ù„ ناول, چاÛت بلوچ, چاÛت پر اشعار,
Amina Khalid
شروع میں تو سبھی #چاہ سے #بات کرتے ہیں...!!!🖤 دل تو #دوسرے کے #دل میں #محبت #ڈال کر #بدلتا ہے...!!!💯 amnawrites77 #Health #amnawrites77
Saim Mehar
Good Morning اک میں پھکی چاہ نہیں پیندا تے دوجا ٹھنڈی چاہ نہی پیندا ۔ جہڑی چاہ وچ چاہ نہ ہووے جی میں ایسی چاہ نہی پیندا
Syed Abdullah
میں کیسے اور کسی سمت موڑتا خود کو کسی کی چاہ نہ تھی تیری چاہ کے بعد #nojotovideo #شاعری
read more#ثانی
اک میں پِھیکی چاہ نئیں پیندا دوجا ٹھنڈی چاہ نئیں پیندا جیڑی چاہ ویچ چاہ نہ ہووے جی میں ایسی چاہ نئیں پیندا کَلّا بہہ کے چاہ پینا واں پر میں کّلی چاہ نئیں پیندا یا تے چاہ ای چھڈ دِتّی سوں یا فیر ساڈی چاہ نئیں پیندا تیری چاہ کوئی وکھری چاہ اے جا میں تیری چاہ نئیں پیندا چاہ.. 😍
چاہ.. 😍
read moreLucky Production
اک میں پھیکی چاہ نئی پیندا دوسرا ٹھنڈی چاہ نئی پیندا جیڑی چاہ وچ چاہ نا ہووے جی میں ایسی چاہ نئی پیندا
Dr.Shorat Asgar ali sayyad
چڑھانا چاہ کے بھی سولی پر ہم کو چڑھایا نہ جائے گا بھلانا چاہ کے بھی ہمارا عشق بھلایا نہ جائے گا دکھے گا اتنا دل کرکے بے وفائی ہم سے اے جانا سن لو یہ عشق صادق ہیں ہمارا تم سے چھپایا نہ جائے گا نہ کرو بد نام ہم کو اس قدر زمانے میں دلبر کہ خون کے آنسو رو گے مگر ہم کو رلایا نہ جائے گا فقط الفاظے محبت نہیں ہیں اس کو پیار کہتے ہیں یوں پیار کر کے آسانی سے اپنے دل سے مٹایا نہ جائے گا رہی بات ہماری ہم تو یاد آئیں گے ہر دم تم کو کہ چہرہ ہمارا اپنی آنکھوں سے تم کو اوجھل کر آیا نہ جائے گا کہ کب تک روٹھ کر بیٹھے رہو گے ہم سے محبت میں کہ لوٹ آؤ گے ایک نا ایک دن ہم سے دور تم سے جایا نہ جائے گا میری یہ بات فقط فلسفہ نہیں ہے شہرت سمجھاؤ اسے یہ بات صداقت رکھتی ہے تم سے جھٹلایا نہ جائے گا چڑھانا چاہ کر بھی سولی پر
چڑھانا چاہ کر بھی سولی پر #شاعری
read moreSaaß Loog
2 Years of Nojoto نقلی چاہ دی چاہ دستار شاہ جی اصلی چاہ گئ اُٹھ جہان وچوں صاحب لوگ Syd dastar
Syd dastar
read moreFozia Jutt
کوئی زندگی کی چاہ میں جی گیا کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے کوئی جینے کے لیے جی گیا کوئی کسی کی چاہ کے لیے جی گیا
Fozia Jutt
کوئی زندگی کی چاہ میں جی گیا کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے کوئی جینے کے لیے جی گیا کوئی کسی کی چاہ کے لیے جی گیا
Fozia Jutt
کوئی جینے کی چاہ میں جی گیا کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے کوئی جینے کے لیے جی گیا کوئی چاہ کےلئے جی گیا