Nojoto: Largest Storytelling Platform

New youm e azadi speech in urdu Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about youm e azadi speech in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, youm e azadi speech in urdu.

Stories related to youm e azadi speech in urdu

    LatestPopularVideo

Khalid Abbas khalid

youm e shuhada e kashmir

read more
نہ   ہو ں  میں    فسادی     نہ       فسادی        چاہتا       ہو  ں
میں           فقط         کشمیر          کی              آ ذادی               چا     ہتا              ہو   ں
جینے      دو    سکو      ں          سے           آئے             د   نیا                والو   ں
اب       اور     نہیں  کو   ئی          بربادی         چا  ہتا                   ہو   ں
ملا              کیا             ہے         ہمیں             د     لا   سو    ں               کے           سو   ا 
کوئی سنے میری کیا میں فریادی   چا ہتا          ہوں
کشمیر  میرا       ہے      تیرا           یہ        لڑائی            کیا   ہے  آخر
میں      امن        و      سکون          کی        منادی         چاہتا         ہو  ں
میں          نہیں              چا   ہتا          خو      ن         ر   یز     ی                ہو             خا      لد
جنت           نظیز                  میں       یہ              وادی                      چا     ہتا              ہو   ں youm e shuhada e kashmir

Ayesha

YOUM-E-AZAADI MUBARK 🇮🇳

read more

Altamash Khan " meer"

#Subah e azadi

read more

Nighat's Diary

Youm E Wiladat Mubarak Ho #nojotourdu #nojotoshayari #urdushayari #شاعری

read more

Ayaan dehlvi ( A D )

Rivayatan manayenge jashn yum e azadi ab hum
Dil pe hath rakh ke kaho har shakhs azad kaha ha
Ayaan dehlvi ( A D ) #Yum e azadi

#independenceday2020

Arul Joshi

#Honsla e Azadi #YouthOfIndia

read more

Raza Official

#26janrepublicday Youm Aazadi Mubarak #happyrepublicday

read more

مریض عشق

Jang e azadi me musalmano ka kirdar #ہارر

read more
India quotes  سیاست فیچر
ہندوستان کی آزادی کی کہانی اور تاریخ مسلمانوں کے خون سے لکھی گئی ہے۔ آبادی کے لحاظ سے کم تناسب کے باوجود جدوجہد آزادی میں مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد نے نہ صرف بڑھ چڑھ کر حصہ لیا بلکہ اپنے وطن عزیز کی آزادی کو یقینی بنانے اپنی جانوں کے نذرانے بھی پیش کئے۔ یہ الفاظ کسی عام ہندوستانی، سیاسی رہنما یا پھر کسی مسلم عالم و قائد کے نہیں بلکہ ممتاز صحافی و ادیب آنجہانی خشونت سنگھ نے کہے تھے۔
آپ کو بتادیں کہ دہلی کی انڈیا گیٹ پر تقریباً 95,300 مجاہدین آزادی کے نام تحریر کئے گئے ہیں جن میں سے 61,945 مسلمان ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہندوستان کی آزادی کے لئے انگریزوں کے خلاف اُٹھ کھڑے ہونے، لڑنے اور قربانیاں پیش کرنے والوں میں 65 فیصد مسلم مجاہدین آزادی تھے۔
جدوجہد آزادی میں مسلمانوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں لیکن ان کی قربانیوں کو جان بوجھ کر چھپادیا گیا یا عوام کی نظروں سے اوجھل کردیا گیا۔ چلئے سچائی جاننے اور اس کی تہہ تک پہنچنے کے لئے ہندوستانی تاریخ میں جھانک کر دیکھتے ہیں۔

ہر ہندوستانی کو ان ناقابل تردید حقائق کے بارے میں باخبر ہونا چاہئے اور اپنے بچوں کو بھی ملک کی تحریک آزادی کی حقیقت سے واقف کرانا چاہئے۔ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہرہندوستانی کو جدوجہد آزادی میں مسلمانوں کی قربانیوں سے واقف کروائیں۔ ہندوستان پر انگریزوں کے غاصبانہ قبضہ اور پھر ان کے خلاف جدوجہد آزادی کے آغاز کا جائزہ لیں تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ پہلی جدوجہد آزادی حیدر علی اور ان کے فرزند دلبند ٹیپو سلطان نے 1780 ء میں شروع کی اور 1790 ء میں پہلی مرتبہ فوجی استعمال کے لئے حیدر علی و ٹیپو سلطان نے میسوری ساختہ راکٹس کو بڑی کامیابی سے نصب کیا۔ حیدر علی اور ان کے بہادر فرزند نے 1780 ء اور 1790 ء میں برطانوی حملہ آوروں کے خلاف راکٹیں اور توپ کا مؤثر طور پر استعمال کیا۔

©مریض عشق Jang e azadi me musalmano ka kirdar

مریض عشق

jang e azadi me musalmano ka kirdar #خیالات

ہندوستان میں ہر کوئی جانتا ہے کہ رانی جھانسی نے اپنے متبنیٰ فرزند کے لئے سلطنت و حکمرانی کے حصول کی خاطر لڑائی لڑی لیکن ہم سے کتنے لوگ یہ جانتے ہیں کہ بیگم حضرت محل پہلی جنگ آزادی کی گمنام ہیروئن تھیں جنھوں نے برطانوی چیف کمشنر سر ہنری لارنس کو خوف و دہشت میں مبتلا کردیا تھا اور 30 جون 1857 ء کو چن پاٹ کے مقام پر فیصلہ کن جنگ میں انگریزی فوج کو شرمناک شکست سے دوچار کیا تھا۔

©مریض عشق jang e azadi me musalmano ka kirdar

Mohammadsabir Junaidi Ashrafi

youm e Viladat Hazrat Khwaja Qutabuddin Bakhatiyar Kaki Chishaty Rahimahullah #viral #follow #سماج

read more
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile